اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقادجاری۔
آج شہریوں کیلئے فری لائیو ڈیمو کا انعقاد کیا گیا، کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، کورس کا مقصد ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط کرنا اور شرکاء کی خود اعتمادی میں اضافہ کرنا ہے۔

image